تاریخ شائع کریں2020 29 June گھنٹہ 19:10
خبر کا کوڈ : 467597

مشہور امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا پروپیگنڈا،

روس نے افغانستان میں تعینات امریکی اور دوسرے اتحادی فوجیوں کو قتل کرنے کے لیے طالبان کو خفیہ طور پر بھاری معاوضہ دیا،
مشہور امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا پروپیگنڈا،
مشہور امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی دو خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس نے افغانستان میں تعینات امریکی اور دوسرے اتحادی فوجیوں کو قتل کرنے کے لیے طالبان کو خفیہ طور پر بھاری معاوضہ دیا جبکہ اس بارے میں امریکی کمانڈوز اور جاسوسوں نے جنوری ہی میں اپنے حکامِ بالا کو آگاہ کردیا تھا۔

بعد ازاں اس سال مارچ میں امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو اس بارے میں بریفنگ دی تھی جس میں روس کے خلاف پابندیوں اور سفارتی سطح پر احتجاج جیسی تجاویز بھی دی گئی تھیں لیکن امریکی صدر نے یہ بات ماننے سے انکار کردیا۔
https://taghribnews.com/vdchwqnkq23n-md.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ