تاریخ شائع کریں2020 28 June گھنٹہ 16:02
خبر کا کوڈ : 467461

18 اگست کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات،

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے الیکشن کیلئے تاریخ کی منظوری دے دی۔
18 اگست کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات،
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے الیکشن کیلئے تاریخ کی منظوری دے دی۔

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی 24 جون کو اپنی مدت پوری ہونے پر تحلیل ہو چکی ہے۔

قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات 60 دن میں ہونا لازم ہیں۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں گلگت بلتستان الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا مجاز ہے۔
https://taghribnews.com/vdch-qnkz23n-kd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ