تاریخ شائع کریں2020 25 June گھنٹہ 17:42
خبر کا کوڈ : 467153

پاکستان؛ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 148 مریض جاں بحق،

پاکستان میں کورونا کے مزید 148 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 3 ہزار 903 ہوگئی ہے۔
پاکستان؛ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 148 مریض جاں بحق،
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 148 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 3 ہزار 903 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21 ہزار 835 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 11 لاکھ 71 ہزار 976 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

24 گھنٹوں میں ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 44 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار 970 ہو گئی ہے جن میں سے 81 ہزار 307 مریض صحت یاب ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdcftedjmw6dvya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ