تاریخ شائع کریں2020 16 June گھنٹہ 03:09
خبر کا کوڈ : 466144

ترکی میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافہ

ترکی میں گشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 592 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترکی میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافہ
ترکی کے وزیر صحت نے شہریوں کو خبردار کردیا ہے کہ جون کے اوائل کے مقابلے میں کورونا وائرس کے روزانہ سامنے آنے والے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

وزیر صحت فہریتین کوکا کے مطابق گشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 592 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2 جون کو 786 کیسز سامنے آئے تھے جبکہ اپریل میں عروج کے وقت ترکی میں روزانہ 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوتے تھے۔
https://taghribnews.com/vdceep8eejh8pzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ