QR codeQR code

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

15 Jun 2020 گھنٹہ 16:50

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔


دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 79 لاکھ 95 ہزار 480 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 35 ہزار 593 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 34 لاکھ 49 ہزار 827 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 54 ہزار 153 کی حالت تشویش ناک ہے۔

جبکہ 41 لاکھ 10 ہزار 60 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 466088

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/466088/دنیا-بھر-میں-کورونا-وائرس-سے-متاثرہ-افراد-کی-تعداد-تیزی-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com