تاریخ شائع کریں2020 27 May گھنٹہ 18:07
خبر کا کوڈ : 464041

ایرانی میڈیکل روبوٹ "کیوان لائف بوٹ" کی نقاب کشائی

روبوٹ کورونا وائرس کے پھیلنے کے وقت طبی عملے کی ضروریات کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔
ایرانی میڈیکل روبوٹ "کیوان لائف بوٹ" کی نقاب کشائی
ایرانی میڈیکل روبوٹ "کیوان لائف بوٹ" پہلے آپریشنل میڈیکل روبوٹ کے طور پر ایران کی ایک علم پر مبنی کمپنی کی کوششوں سے تیار اور نقاب کشائی کی گئی۔

یہ روبوٹ کورونا وائرس کے پھیلنے کے وقت طبی عملے کی ضروریات کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔

کرونا وائرس کے انتظام کے سربراہ ڈاکٹر "علیرضا زالی' کی موجودگی میں اس روبوٹ lifebot کی رونمائی کردی گئی۔

یہ روبوٹ stereo vision  سٹیریو وژن ٹکنالوجی کے استعمال کے ساتھ درجہ حرارت اور بلڈ آکسیجن کی پیمائش کے لیے ایک سینسر سے لیس ہے۔
https://taghribnews.com/vdci55a5zt1aqu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ