QR codeQR code

ایرانی میڈیکل روبوٹ "کیوان لائف بوٹ" کی نقاب کشائی

27 May 2020 گھنٹہ 18:07

روبوٹ کورونا وائرس کے پھیلنے کے وقت طبی عملے کی ضروریات کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔


ایرانی میڈیکل روبوٹ "کیوان لائف بوٹ" پہلے آپریشنل میڈیکل روبوٹ کے طور پر ایران کی ایک علم پر مبنی کمپنی کی کوششوں سے تیار اور نقاب کشائی کی گئی۔

یہ روبوٹ کورونا وائرس کے پھیلنے کے وقت طبی عملے کی ضروریات کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔

کرونا وائرس کے انتظام کے سربراہ ڈاکٹر "علیرضا زالی' کی موجودگی میں اس روبوٹ lifebot کی رونمائی کردی گئی۔

یہ روبوٹ stereo vision  سٹیریو وژن ٹکنالوجی کے استعمال کے ساتھ درجہ حرارت اور بلڈ آکسیجن کی پیمائش کے لیے ایک سینسر سے لیس ہے۔


خبر کا کوڈ: 464041

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/464041/ایرانی-میڈیکل-روبوٹ-کیوان-لائف-بوٹ-کی-نقاب-کشائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com