تاریخ شائع کریں2020 26 May گھنٹہ 22:07
خبر کا کوڈ : 463968

داعش کے سابق سرغنہ ابوبکر بغدادی کا معاون ہلاک

عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے
داعش کے سابق سرغنہ ابوبکر بغدادی کا معاون ہلاک
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابوبکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراق کی انسداد دہشت گردی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ ابوبکر بغدادی کے معاون معتزنومان عبدنایف نجم الجبوری کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ عراق کے سکیورٹی دستوں کا کہنا ہے کہ ابو بکر کے معاون کو خصوصی اطلاعات ملنے کے بعد ایک کارروائی کرکے ہلاک کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfvmdjcw6dv1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ