تاریخ شائع کریں2020 26 May گھنٹہ 22:04
خبر کا کوڈ : 463967

ایران: اسرائیل مخالف قانون کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری

صدارتی ویب سائیٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں پارلیمنٹ کے تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جن میں اسرائیل مخالف قانون کا نفاذ بھی شامل ہے
ایران: اسرائیل مخالف قانون کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں پارلیمنٹ کے اسرائیل مخالف قانون کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

صدارتی ویب سائیٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں پارلیمنٹ کے تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جن میں اسرائیل مخالف قانون کا نفاذ بھی شامل ہے۔

صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ کے "  عارضی اساتذہ کو مستقل بھرتی کرنے ، صلح اور سلامتی کے خلاف اسرائیلی اقدامات کا مقابلہ کرنےاور ملکی خدمات کی مدیریت  پر مبنی " تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ان تینوں قوانین کو ایرانی پارلیمنٹ نے پیر 6 مئی 2020 کو منظور کیا تھا جبکہ گارڈین کونسل نے 15 مئی 2020 ء کو ان کی تائيد کردی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcepx8efjh8poi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ