تاریخ شائع کریں2020 20 May گھنٹہ 18:31
خبر کا کوڈ : 463283

اگر ہراسانی جاری اور بڑھتی رہی یقینا منہ توڑ جواب دیں گے۔ جنرل امیر حاتمی

ہماری پالیسیوں بالکل واضح ہے اور یقینا کسی بھی طرح کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ ایرانی وزیر دفاع
اگر ہراسانی جاری اور بڑھتی رہی یقینا منہ توڑ جواب دیں گے۔ جنرل امیر حاتمی
ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم کسی بھی طرح کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے اور اگر ایسی ہراسانی جاری اور بڑھتی رہی یقینا منہ توڑ جواب دیں گے۔

بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ایرانی آئل ٹینکر کے لئے پیش آنے والی مداخلت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آئل ٹینکروں کے لئے مداخلت بین الاقوامی قوانین اور سلامتی کے منافی ہے اور دونوں بین الاقوامی تنظیمیں اور ممالک جو آبی گزرگاہ کے قوانین اور حفاظت پر اہمیت دیتے ہیں، کو ضرور رد عمل ظاہر کرنا چاہئے۔

انہوں نے ایسی مداخلتوں کو سمندری ڈکیتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری پالیسیوں بالکل واضح ہے اور یقینا کسی بھی طرح کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔

جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکی اور دوسرے دونوں جانتے ہیں کہ ہم اس مسئلے پر ردعمل ظاہر کرنے میں دریغ نہیں کریں گے ، اور اگر یہ مداخلتیں جاری اور بڑھتی رہیں تو انہیں یقینا سخت ردعمل ملے گا۔
https://taghribnews.com/vdcfcmdjmw6dv0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ