تاریخ شائع کریں2020 20 May گھنٹہ 18:07
خبر کا کوڈ : 463280

کرونا کے علاج کے لیے ٹرمپ کے مشورے نہ سنیں: امریکی طبی ماہرین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کی استعمال کی تجویز،
کرونا کے علاج کے لیے ٹرمپ کے مشورے نہ سنیں: امریکی طبی ماہرین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کی استعمال کی تجویز کا طبی ماہرین کی تنقید اور جان لیوا اثرات کے خدشات کے باوجود دفاع کررہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ وہ کلوروکسی کلوروکوئین کا استعمال کررہے ہیں اور اس کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں جبکہ طبی ماہرین نے اس پر خدشات کا اظہار کیا تھا جس کو صدر نے مسترد کردیا ہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے کسی ثبوت کے بغیر تجویز دے دی ہے جبکہ ایک سروے سے اس جو نتائج سامنے آئے ہیں اس کے مطابق دوا ٹھیک نہیں اور یہ بدترین بیان ہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ماہرین صحت بھی خبردار کرچکے ہیں کہ اس دوا کو کووڈ-19 لیے صرف ہسپتال اور تحقیق کے لیے استمال کرلینا چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcc41q0x2bqei8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ