تاریخ شائع کریں2020 17 May گھنٹہ 17:39
خبر کا کوڈ : 462927

دنیا بھر میں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز کرگئی

کورونا وائرس کے اعداد وشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ میٹرز کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں میں کورونا وائس کے متاثرین کی تعداد 47 لاکھ 43 ہزار 444 ہوچکی ہے۔
دنیا بھر میں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز کرگئی
کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کے پیش نظر عائد کی گئی بندشوں میں دنیا بھر میں بتدریج نرمی کی جارہی ہے لیکن وبا سے متاثرین اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

کورونا وائرس کے اعداد وشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ میٹرز کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 47 لاکھ 43 ہزار 444 ہوچکی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 3 لاکھ 13 ہزار 704 ہوگئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے متاثرین کی تعداد 18 لاکھ 26 ہزار 290 ہے۔
https://taghribnews.com/vdcj88exauqemhz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ