تاریخ شائع کریں2020 13 May گھنٹہ 23:39
خبر کا کوڈ : 462493

عرب امارات سے آنیوالے 65 افراد کورونا کا شکار نکلے

متحدہ عرب امارات سے واپس پہنچنے والے 65 پاکستانی باشندوں میں کورونا پازٹیو کی تصدیق
عرب امارات سے آنیوالے 65 افراد کورونا کا شکار نکلے
متحدہ عرب امارات سے واپس پہنچنے والے 65 پاکستانی باشندوں میں کورونا پازٹیو کی تصدیق ہو گئی۔

عرب امارات سے ملک واپس پہنچنے والے 65 پاکستانی باشندوں میں کورونا پازٹیو کی تصدیق ہو گئی، تمام مریضوں کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکسلا کے قرنطینہ سینٹر میں زیر علاج رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایس او پیز کے تحت پروسس مکمل کرکے کورونا نیگٹیو افراد کو ان کے گھروں کو بھجوا دیا جائے گا جبکہ کورونا پازٹیو کے تمام مریضوں کا باقاعدہ علاج معالجہ قرنطینہ سینٹر میں ہی کیا جائے گا جہاں وہ صحت یاب ہونے تک مقیم رہیں گے۔
https://taghribnews.com/vdchwinkx23n-kd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ