تاریخ شائع کریں۱۱ ارديبهشت ۱۳۹۹ گھنٹہ ۲۲:۵۸
خبر کا کوڈ : 460889

ہم صاحب تاریخ اور قدرتمند قوم ہیں، خلیج فارس ہمارا گھر

خلیج فارس کے ساحل کے علاوہ خلیج عمان کے بہت سے سواحل بھی ایرانی عوام کی ملکیت ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ خلیج فارس ہمارا گھر اور خلیج فارس کے ساحل کے علاوہ خلیج عمان کے بہت سے سواحل بھی ایرانی عوام کی ملکیت ہیں۔
ہم صاحب تاریخ اور قدرتمند قوم ہیں، خلیج فارس ہمارا گھر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ خلیج فارس ہمارا گھر اور خلیج فارس کے ساحل کے علاوہ خلیج عمان کے بہت سے سواحل بھی ایرانی عوام کی ملکیت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کی طرف سے یوم خلیج فارس کی مناسبت سے ایک مقتدرانہ ٹوئیٹ نشر کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ خلیج فارس ہمارا گھر اور ایران کی عظیم و مقتدر قوم کے حضور کی جگہ ہے؛ خلیج فارس کے ساحل کے علاوہ خلیج عمان کے بہت سے سواحل بھی ایرانی عوام کی ملکیت ہیں؛ ہم صاحب تاریخ اور قدرتمند قوم ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس