تاریخ شائع کریں2020 22 April گھنٹہ 17:36
خبر کا کوڈ : 459880

ایران نے پہلا فوجی سٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا
ایران نے پہلا فوجی سٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک میں اپنے انجینئروں کا بنایا ہوا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی  کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

آج بدھ کی صبح نور نامی اس ملٹری سیٹیلائٹ کو ایران کے مرکزی صحرائی علاقے سے قاصد راکٹ کے ذریعہ خلا میں بھیجا گیا جو زمین سے 425 کلو میٹر کے فاصلے پر کامیابی کے ساتھ مدار میں قرار پایا۔

ماہرین سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اس اقدام کو بہت اہم قرار دے رہے ہیں جو ایران کے خلائی شعبے میں ایک عظیم انقلاب کا سبب بن سکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdjn0ozyt0kj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ