QR codeQR code

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 1لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد کو مار ڈالا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے بیس لاکھ ہو گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب تک ایک لاکھ 32 ہزار افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہ

16 Apr 2020 گھنٹہ 16:30

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے بیس لاکھ ہو گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب تک ایک لاکھ 32 ہزار افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔


دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے بیس لاکھ ہو گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب تک ایک لاکھ 32 ہزار افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے بیس لاکھ ہو گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب تک ایک لاکھ 32 ہزار افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا وائرس میں  سوا چھ لاکھ افراد مبتلا  ہو چکے ہیں جبکہ 27500  سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں آٓج مزید ایک ہزار 539 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانس میں ایک ہی دن میں مزید 1438 افراد کورونا سے انتقال کر گئے، برطانیہ میں مزید 761 افراد کی موت ہوئی، اٹلی میں بھی مزید 578 اور اسپین میں مزید 324 افراد ہلاک ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 459073

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/459073/کورونا-وائرس-نے-دنیا-بھر-میں-1لاکھ-30-ہزار-سے-زائد-افراد-کو-مار-ڈالا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com