تاریخ شائع کریں2020 15 April گھنٹہ 15:54
خبر کا کوڈ : 458975

خلیجی ممالک سے پاکستانی واپس وطن پہچنا شروع ہوگئے

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کر دیے ہیں۔
دبئی کی جیلوں سے رہا ہونے والے پاکستانی قیدیوں میں سے 186 قیدی خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے
خلیجی ممالک سے پاکستانی واپس وطن پہچنا شروع ہوگئے
کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کر دیے ہیں۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق دبئی کی جیلوں سے رہا ہونے والے پاکستانی قیدیوں میں سے 186 قیدی خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے۔
ایئر پورٹ پر ان افراد کو ضلعی انتظامی افسران کے سپرد کر دیا گیا، جنہیں شہر کے مختلف ہوٹلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ پہلے ان افراد کی اسکریننگ کروائی جائے گی اور کورونا ٹسٹ مثبت آنے کی صورت میں انہیں اسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdchq6nkm23nmwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ