>> رہبر انقلاب اسلامی مسلمانوں کے درمیان عملی وحدت کے قائل ہیں | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2020 14 April گھنٹہ 17:17
خبر کا کوڈ : 458844

رہبر انقلاب اسلامی مسلمانوں کے درمیان عملی وحدت کے قائل ہیں

تقریب مذاہب اسلامی کے ثقافتی امور کے معاون خصوصی " حجت الاسلام و المسلمین رحیم ابو الحسینی" نے کہا
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کا موضوع بہت ہی واضح ہے اور اپنی مدبرانہ طرز فکر کے ذریعے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو عملی طور پر پیش کرنے کے قائل ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی مسلمانوں کے درمیان عملی وحدت کے قائل ہیں
رہبر انقلاب اسلامی مسلمانوں کے درمیان عملی وحدت کے قائل ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے ثقافتی امور کے معاون خصوصی " حجت الاسلام و المسلمین رحیم ابو الحسینی" نے اجلاس میں تقریب خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کا موضوع بہت ہی واضح ہے اور اپنی مدبرانہ طرز فکر کے ذریعے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو عملی طور پر پیش کرنے کے قائل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا " جیسا کہ دیکھنے میں آتا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ھمیشہ ہی اپنی تقریروں میں مسلمانوں کے درمیان وحدت پر زور دیتے ہیں اور  آُپ کی تاکید ہوتی ہے کہ یہ وحدت صرف زبانی و کلامی نہیں ہو بلکہ عملی میدان میں مسلمان اتحاد کا مظاھرہ کریں۔ جس کا عملی ثبوت خود ہی انہوں دیا رہبر انلقب اسلامی کے فتوا میں اہلسنت کے مقدسات کی اھانت حرام قرار دینا اس بات کا ثبوت ہے۔ امام خمینیؒ کی رحلت کے بعد جب رہبر انقلاب اسلامی نے رہبری کا منصب سنبھالا تو ایک سال کے عرصے میں مجمع تقیب مذاہب اسلامی کا ادارہ قائم کیا جو کہ آُپ کی زکاوت اور مدبرانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc04q002bqp48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ