تاریخ شائع کریں2020 14 April گھنٹہ 16:30
خبر کا کوڈ : 458836

آئی ایم ایف نیپال، افغانستان، تاجکستان اور یمن سمیت کئی افریقی ممالک کو امداد دے گا

 آئی ایم ایف کی فہرست میں نیپال، افغانستان، تاجکستان اور یمن سمیت کئی افریقی ملک شامل ہیں۔
آئی ایم ایف کی ایگزیکٹیو بورڈ نے فنڈز دینے کی منظوری دے دی ہے اور یہ فنڈز اراکین ملکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے دیئے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس سے معیشت ممالک کی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے۔
اس وقت دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں جبکہ 19 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد متاثرین میں شامل ہیں۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdsj0o9yt0kj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ