تاریخ شائع کریں2020 11 April گھنٹہ 19:38
خبر کا کوڈ : 458422

افغانستان کا پاکستان کے سے مجرموں کے تبادلے سے انکار

افغانستان نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
افغانستان نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے
افغانستان کا پاکستان کے سے مجرموں کے تبادلے سے انکار
افغانستان نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کےمطابق نقل کیا ہے کہ افغانستان نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں ہے اس لیے اسلم فاروقی کے ساتھ افغانستان کے قوانین کے مطابق سلوک کیا جائے گا، دونوں ممالک مشترکہ سکیورٹی و امن پلان کے تحت معلومات پر تبادلہ کر سکتے ہیں اس سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی۔ اسلم فاروقی داعش کا سربراہ ہے جوافغانستان میں بہت سے جرائم میں ملوث ہے جب کہ اسلم فاروقی پر بہت سے حملوں کا بھی الزام ہے جس میں بہت سے افغان شہری اور فوجی جاں بحق ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdcewv8ewjh8nei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ