تاریخ شائع کریں2020 9 April گھنٹہ 15:48
خبر کا کوڈ : 458161

انتظار منجی عالم انسان کو ناامیدی اور مایوسی سے نجات دلاتا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا
آج انسان تاریخ کے حساس مرحلے پر پہنچ گيا ہے اور آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا احساس ہوگيا ہے۔
انتظار منجی عالم انسان کو ناامیدی اور مایوسی سے نجات دلاتا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج انسان تاریخ کے حساس مرحلے پر پہنچ گيا ہے اور آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا احساس ہوگيا ہے۔
مقامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج انسان تاریخ کے حساس مرحلے پر پہنچ گيا ہے اور آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا احساس ہوگيا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ٹی وی پر براہ راست عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: میں آج دور سے آپ سے مخاطب ہوں اور یہ بھی ایک تجربہ ہے۔ تاریخ انسان میں بہت کم ایسا حادثہ رونما ہوا ہے جس میں انسان کو ایک منجی کی ضرورت کا احساس ہوا ہو۔ آج دانشوروں اور ماہرین سے لیکر ہر انسان کو منجی کی ضرورت کا احساس ہورہا ہے اور امام مہدی (عج) کی ضرورت کے احساس کا مسئلہ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔ آج انسان کو اتنی بڑی پیشرفت، ترقی اور ٹیکنالوجی کے باوجود آسائش میسر نہیں ہے۔انسان کو دنیا میں وسیع ترقی کے بعد بھی سکون حاصل نہیں ہوا ہے ۔ انسان گناہ، ظلم ،فحشاء، عدم مساوات کا شکار ہوگيا ہے انسان نے علم سے حاصل ہونی والی قدرت سے ناجائز فائدہ اٹھایا ہے لیکن آج انسان اپنی تمام توانائیوں کے باوجود بے بس اور مجبور نظر آرہا ہے آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی سخت ضرورت محسوس ہورہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcepv8ezjh8nzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ