تاریخ شائع کریں2020 7 April گھنٹہ 21:51
خبر کا کوڈ : 457920

لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس نے تباپہ مچادی

لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاشیں طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث سڑکوں پر پڑی ہیں۔
لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاشیں طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث سڑکوں پر پڑی ہیں۔  لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے تجازو کر گئی ہے
لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس نے تباپہ مچادی
لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاشیں طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث سڑکوں پر پڑی ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاشیں طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث سڑکوں پر پڑی ہیں۔  لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے تجازو کر گئی ہے تاہم طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اُٹھانے اور تدفین کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔ 
اطلاعات کے مطابق لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور کے دارالحکومت گوایاکویل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دیگر لاطینی ممالک کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہوگئی ہے جس کے باعث شدید طبی اور انتظامی بحران سامنے آیا ہے۔ایکوا ڈور کے دارالحکومت میں 1 ہزار 937 کورونا وائرس کے مصدقہ مریض ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے تاہم اسپتالوں میں بد انتظامی اور میتوں کی تدفین کا نظام ٹھپ ہونے کی وجہ سے لاشیں سڑکوں اور گھروں میں موجود ہیں جنہیں کوئی دفنانے والا نہیں۔کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کے اہل خانہ کو ازخود تدفین کی اجازت نہیں تاہم محکمہ صحت کے حکام لاشیں اُٹھانے میں ناکام نظر آرہے ہیں اور دو دو دن تک تدفین نہیں ہو پا رہی ہے۔ ایکواڈور کے صدر لینن مورینو نے حالات بے قابو ہونے پر لاشیں اٹھانے اور دفنانے کے لیے ایک خصوصی فورس تشکیل دیدی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgxu9tzak9ny4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ