QR codeQR code

آیت اللہ نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی کی جانب سے اسپیکر لارجانی کی خیریت دریافت کی

آیت اللہ نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی کی جانب سے اسپیکر لارجانی کی خیریت دریافت کی

5 Apr 2020 گھنٹہ 15:16

قم المقدس میں مرجع تقلید آیت نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی حفظھما اللہ نے ٹیلیفون کے زریعے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی خیریت دریافت کی


آیت اللہ نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی کی جانب سے اسپیکر لارجانی کی خیریت دریافت کی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، قم المقدس میں مرجع تقلید آیت نوری ھمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی حفظھما اللہ نے ٹیلیفون کے زریعے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی خیریت دریافت کی۔ علی لاریجانی جو کہ کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔
آیات عظام نے دنیا میں موجود تمام بیماروں کی صحتیابی اور اس بلا کے جلد از جلد مسلمانوں کے دفع کے لیے دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 457584

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/457584/آیت-اللہ-نوری-ھمدانی-اور-جعفر-سبحانی-کی-جانب-سے-اسپیکر-لارجانی-خیریت-دریافت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com