تاریخ شائع کریں۱۷ فروردين ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۵:۰۱
خبر کا کوڈ : 457578

آنے والے دو ہفتوں میں کورونا امریکہ میں تباہی مچا سکتا ہے

ٹرمپ  امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے سلسلے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے سلسلے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سب سے مشکل ہفتے میں داخل ہورہا ہے۔
آنے والے دو ہفتوں میں کورونا امریکہ میں تباہی مچا سکتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے سلسلے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سب سے مشکل ہفتے میں داخل ہورہا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے سلسلے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سب سے مشکل ہفتے میں داخل ہورہا ہے۔ امریکی صدر نے کورونا وائرس سے متعلق اپنی روزانہ کی بریفنگ کے آغاز میں ان کا کہنا تھا کہ " ہلاکتیں ہوں گی، بد قسمتی سے بہت زیادہ ہلاکتیں ہوں گی " ۔
ان کا کہنا تھا کہ " ہمارا ملک ایسا نہیں تھا کہ اسے کبھی بند کیا جاسکے تاہم علاج مسئلے سے زیادہ برا نہیں ہوسکتا" ۔
واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ  سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہلاکتیں 8 ہزار 500 ہوچکی ہیں جن میں سے 3 ہزار 500 سے زائد صرف امریکی ریاست نیو یارک میں ہوئی ہیں جو امریکہ میں وائرس کا مرکز بنا ہوا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس