تاریخ شائع کریں2020 4 April گھنٹہ 23:37
خبر کا کوڈ : 457501

فرانس کے وزیر دفاع میں 600 فوجیوں میں کورونا کی تصدیق کردی

فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے
فرانس کے وزیر دفاع میں 600 فوجیوں میں کورونا کی تصدیق کردی
فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، آپریشنل صلاحیت متاثرنہیں ہوں گی۔اطلاعات کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 82 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6500 ہوگئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbgzba8rhbssp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ