تاریخ شائع کریں2020 4 April گھنٹہ 19:13
خبر کا کوڈ : 457465

سعودی عرب کے ایک اور شہر میں کرفیو نافذ

سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ کے بعد اہم ترین شہر جدہ میں بھی کرفیو نافذ کردیا ہے۔
سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ کے بعد اہم ترین شہر جدہ میں بھی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدام کے طور پر جدہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے
سعودی عرب کے ایک اور شہر میں کرفیو نافذ
سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ کے بعد اہم ترین شہر جدہ میں بھی کرفیو نافذ کردیا ہے۔
 مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ کے بعد اہم ترین شہر جدہ میں بھی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدام کے طور پر جدہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق جدہ میں کرفیو کے دوران داخلہ ممنوع ہوگا، اور کرفیو کے دوران تمام کاروباری سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی تاہم روزمرہ کی ضروری اشیاء جن میں میڈیکل سٹورز اور کھانے پینے کی دکانیں کھلی رہیں گی اور لوگوں کو ان کے گھر کے قریب علاقوں سے ان اشیاء کی خریداری کرنے کی صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک اجازت ہوگی۔
https://taghribnews.com/vdcai0nym49nmy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ