تاریخ شائع کریں2020 3 April گھنٹہ 12:52
خبر کا کوڈ : 457266

ایران نے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں کوئي درخواست نہیں دی

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے پر مبنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں کوئي درخواست نہیں دی
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے پر مبنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں کوئي درخواست نہیں دی اور دعوی کیا کہ ایرانی امریکہ سے محبت کرتے ہیں
ایران نے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں کوئي درخواست نہیں دی
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے پر مبنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں کوئي درخواست نہیں دی اور دعوی کیا کہ ایرانی امریکہ سے محبت کرتے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے پر مبنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں کوئي درخواست نہیں دی اور دعوی کیا کہ ایرانی امریکہ سے محبت کرتے ہیں۔
امریکی صدر نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں کمی پر مبنی سوال کا جواب دیتے  ہوئے کہا کہ ایران نے ایسی کوئی درخواست نہیں دی جس کی بنا پر انھیں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے طبی وسائل اور ادویات بھیجنے کی اجازت دی جائے۔
امریکی صدر نے اس وہم اور توہم کا اظہار بھی کیا کہ ایرانی امریکہ کو دوست رکھتے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اگر ایرانی ہم سے ملاقات کرنا چاہتے ہوں تو ہم بھی ملاقات کے لئے آمادہ ہیں اور ہم تمام مسائل کو حل و فصل کرنا چاہتے ہیں لیکن مجھے یقین نہیں ایرانی ایسا کریں گے۔
صدر ٹرمپ سے نامہ نگار نے پوچھا کہ ایران سے آپ کو کون فون کرےگا ؟  آپ ایران سے کس کے فون کی انتظار میں ہیں؟ ٹرمپ نے جواب دیا کہ ایرانی امریکہ سے محبت اور دوستی رکھتے ہیں وہ آزادی چاہتے ہیں ایرانی وہی چیزیں چاہتے ہیں جو ہمارے پاس ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اگر وہ ہم سے درخواست کریں گے ہم ان کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس سے قبل امریکی وزير خارجہ نے بھی کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں میں کمی کا اعلان کیا تھا لیکن اس سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات میں واضح تضاد تناقض پایا جاتا ہے امریکی حکام کے بیانات قابل اعتماد نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق امریکہ پر ایرانی حکام اور عوام کو بالکل اعتماد ہیں امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر اس بات کا ثبوت دیا کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjmaexmuqei8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ