تاریخ شائع کریں2020 2 April گھنٹہ 00:08
خبر کا کوڈ : 457140

آیت اللہ وحید خراسانی نے کورونا وائرس سے تحفظ کا طریقہ بتادیا

قم المقدس میں مرجعہ عالی قدر آیت اللہ  وحید خراسانی نے ایک پیغام میں موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس سے تحفظ کا طریقہ بتایا جس کا متن درج ذیل
قم المقدس میں مرجعہ عالی قدر آیت اللہ  وحید خراسانی نے ایک پیغام میں موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس سے تحفظ کا طریقہ بتایا جس کا متن درج ذیل ہے۔
آیت اللہ وحید خراسانی نے کورونا وائرس سے تحفظ کا طریقہ بتادیا
آیت اللہ وحید خراسانی نے کورونا وائرس سے تحفظ کا طریقہ بتادیا
تقرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق قم المقدس میں مرجعہ عالی قدر آیت اللہ  وحید خراسانی نے ایک پیغام میں موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس سے تحفظ کا طریقہ بتایا جس کا متن درج ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالی کی رحمت کا باب ماہ شعبان میں کھلا ہے امید ہے کہ امام عصر عجل اللہ تعالی شریف کی عنایت خاص مومنین کے شامل حال رہے گی تاکہ مومنین اس بلا سے حفظ و امان میں رہے۔
مومنین کے مل کر دعا کرنے کی تاکید کی گئی۔ اسی لیے تمام مومنین سے گذارش ہے کہ ۱۵ شعبان کی شب گھروں پر موجود رہیں اور رات ۱۱ بجے مل کر دعاے فرج امام زمان عجل اللہ " الھی عظم البلاء"  پڑھیں۔ دعا کے بعد سورہ حمد کی تلاوت کرکے مادر امام ولی عصر علیہ السلام حضرت نرجس خاتون سلام اللہ علیھا کو ہدیہ کریں۔
https://taghribnews.com/vdcay0nyw49nm61.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ