تاریخ شائع کریں2020 1 April گھنٹہ 23:54
خبر کا کوڈ : 457136

حشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی شروع کردی

عراق کے صوبہ دیالہ کی الحشدالشعبی کمانڈ نے کہا ہے کہ شمالی المقدادیہ میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر ان کا صفایا کرنے کے لئے کاروائیاں شروع ہ
عراق کے صوبہ دیالہ کی الحشدالشعبی کمانڈ نے کہا ہے کہ شمالی المقدادیہ میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر ان کا صفایا کرنے کے لئے کاروائیاں شروع ہو گئی ہیں
حشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی شروع کردی
عراق کے صوبہ دیالہ کی الحشدالشعبی کمانڈ نے کہا ہے کہ شمالی المقدادیہ میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر ان کا صفایا کرنے کے لئے کاروائیاں شروع ہو گئی ہیں۔
صوبہ دیالہ میں الحشد الشعبی کے کمانڈر طالب الموسوی نے بدھ کو کہا کہ الحشد الشعبی کی کاروائیوں کا مقصد اس علاقے سے دہشتگردوں کا صفایا کرنا اور در بدر ہوجانے والوں کو ان کے گھروں میں بسانا ہے۔ 
الموسوی نے مزید کہا کہ اس آپریشن کا آغاز العلیا الطنیرہ علاقے سے کیا گیا ہے جو الصدور کے علاقے تک انجام پائے گا۔
عراق میں داعش دہشتگرد گروہ کی شکست کے باوجود اس کے بعض عناصر اس ملک میں خفیہ طور پر دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دیتے رہتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfmedjvw6dtya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ