QR codeQR code

امریکہ میں کورونا اوئرس سے ہلاکتوں میں حیرت انگیز طور پر اضافہ

امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئ

31 Mar 2020 گھنٹہ 21:38

امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی ہے۔


امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی، ایک ہی روز میں 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد تعداد ایک لاکھ 64 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں 565 اموات کے بعد تعداد چین میں اموات کے قریب پہنچ گئی۔


خبر کا کوڈ: 457054

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/457054/امریکہ-میں-کورونا-اوئرس-سے-ہلاکتوں-حیرت-انگیز-طور-پر-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com