QR codeQR code

امریکی صدر کا روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون تیل کی قیمتوں پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے

31 Mar 2020 گھنٹہ 21:24

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق روس  ماسکو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ" دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شدت پر تشویش کا اظہار کیا اور قریبی تعاون پر بات چیت کی"۔  امریکی صدر نے روس اور سعودی عرب کے درمیان جاری تیل کی جنگ پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 457052

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/457052/امریکی-صدر-کا-روسی-کے-ساتھ-ٹیلیفون-تیل-کی-قیمتوں-پر-تبادلہ-خیال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com