تاریخ شائع کریں2020 31 March گھنٹہ 21:24
خبر کا کوڈ : 457052

امریکی صدر کا روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون تیل کی قیمتوں پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق روس  ماسکو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ" دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شدت پر تشویش کا اظہار کیا اور قریبی تعاون پر بات چیت کی"۔  امریکی صدر نے روس اور سعودی عرب کے درمیان جاری تیل کی جنگ پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
https://taghribnews.com/vdccpmq0i2bqpx8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ