تاریخ شائع کریں2020 31 March گھنٹہ 14:52
خبر کا کوڈ : 457017

امریکہ کورونا کو ایرانی عوام سے دشمنی کے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کی جانب سے انتقام لینے اور کورونا کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کی جانب سے انتقام لینے اور کورونا کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کورونا وائرس کا پھیلاؤ، غیر ذمہ دارانہ، یکطرفہ اقدامات اور سیاسی سودے بازی کے خاتمے کا باعث نہ بنے تو دنیا اور اخلاقی اقدار کو پھر سے شکست کا سامنا ہوگا اس لئے اس کی روک تھام کیلئے باہمی تعاون،یکجہتی اور دعا کی ضرورت ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم  ایک انسانی المیہ کے ذریعے انتقام لینے کے ساتھ ساتھ نفرت پھیلانے کے ذریعے انتخابات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے جس کی تاریح میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
https://taghribnews.com/vdcdf50o5yt0kz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ