QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے تعزیتی پیغام  ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے

28 Mar 2020 گھنٹہ 22:04

آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے تعزیتی پیغام  ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے


رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے تعزیتی پیغام  ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
 فقیہ بزرگ آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ ہم مرحوم آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے اہلخانہ ، ان کے شاگردوں اور چاہنے والوں کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔ مرحوم کا شمار عالم اسلام کی فاضل و عالم شخصیات میں سے ہوتا تھا، آپ نے تمام عمر دین کی خدمت میں جدوجہد کی۔ مرحوم امام خمینیؒ کے نزدیک ترین احباب میں سے تھے اور نجف اشرف میں علمی محافل تشکیل دیا کرتے تھے اور انقلاب اسلامی کے بعد بھی قم المقدس میں امام خمینی سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہتا۔
خداوند  متعال سے مر حوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔
سید علی خامنہ ای
۹ فروردین ۱۳۹۹


خبر کا کوڈ: 456708

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456708/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-جانب-سے-آیت-اللہ-حاج-سید-جعفر-کریمی-کے-انتقال-پر-تعزیتی-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com