تاریخ شائع کریں2020 28 March گھنٹہ 22:04
خبر کا کوڈ : 456708

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے تعزیتی پیغام  ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے تعزیتی پیغام  ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
 فقیہ بزرگ آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ ہم مرحوم آیت اللہ حاج سید جعفر کریمی کے اہلخانہ ، ان کے شاگردوں اور چاہنے والوں کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔ مرحوم کا شمار عالم اسلام کی فاضل و عالم شخصیات میں سے ہوتا تھا، آپ نے تمام عمر دین کی خدمت میں جدوجہد کی۔ مرحوم امام خمینیؒ کے نزدیک ترین احباب میں سے تھے اور نجف اشرف میں علمی محافل تشکیل دیا کرتے تھے اور انقلاب اسلامی کے بعد بھی قم المقدس میں امام خمینی سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہتا۔
خداوند  متعال سے مر حوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔
سید علی خامنہ ای
۹ فروردین ۱۳۹۹
https://taghribnews.com/vdcjymexouqeiaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ