تاریخ شائع کریں2020 28 March گھنٹہ 16:17
خبر کا کوڈ : 456677

عالم اسلام کے درمیان وحدت کے فروغ کے لیے میڈیا کی اہمیت کو تسلیم کرنا ضرروی ہے

سربراہ حمید شھریاری نے مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے اھداف کے حصول میں کامیابی سے متعلق ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
سربراہ حمید شھریاری نے مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے اھداف کے حصول میں کامیابی سے متعلق ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا " مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے اصلی ترین فعالیت میں سے ایک زرائع ابلاغ ہے
عالم اسلام کے درمیان وحدت کے فروغ کے لیے میڈیا کی اہمیت کو تسلیم کرنا ضرروی ہے
عالم اسلام کے درمیان وحدت کے فروغ کے لیے میڈیا کی اہمیت اجاگر کیے جانے کی  ضرروت ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے اھداف کے حصول میں کامیابی سے متعلق ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا " مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے اصلی ترین فعالیت میں سے ایک زرائع ابلاغ ہے"۔
حمید شھریاری نے مزید کہا کہ "چندین سال پہلے تقریب خبرنگاری کی  تشکیل ایک ھوشمندانہ امر تھا جس کی بدولت مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اخوت ایجاد کرنے کے لیے بڑے پیمانے تعمیراتی سرگرمیاں انجام دی گئی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا " داعش جیسے فتنے کو اسلام کے نعم البدل کے عنوان سے تخلیق کیا گیا تھا تاکہ دنیا حقیقی اسلام سے دور ہوجائے اور آج دنیا جس تیزی سے اسلام کی جانب بڑھ رہی ہے اس سے نفرت کرنے لگے اور اسلام کو ایک شدت پسند دین تصور کریں۔ لیکن رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تدبیر کی بدولت دشمن اپنے اس مقصد میں ناکام ہوا اور دنیا نے داعش ایلک افراطی اور شدت پسند تنظیم اور اسلام سے خالی قبول کیا۔
انہوں نے آخر میں کہا "تقریب خبرنگاری کو دنیا کی ۵ اولین خبرنگاری کی فہرست مییں دیکھنا چاہتے ہیں۔ جس کے زریعے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا جاسکے اور اسلام کے خلاف منفی پروپگنڈے کا بھرپور دفاع کیاجائے۔ ہماری پہلی ترجیح بین الاقوامی خبریں ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ کہ استکبار کے باطل اھداف کی نشاندھی کریں اور ان اھداف کے زائل کرنے کے لیے تمام تر توانائی بروکار لائیں تاکہ حقیقی اسلام دنیا کے سامنے پیش کیا جاسکے۔
https://taghribnews.com/vdcefp8efjh8npi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ