تاریخ شائع کریں2020 27 March گھنٹہ 16:11
خبر کا کوڈ : 456535

امریکہ ایران کے خلاف اپنی اقتصادی دہشتگردی کو جاری رکھے ہوئے ہے

ایران میں کوروانا وائرس سے متاثرین کی تعداد 29 ہزار406 ہوچکی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کیا کہ ایسے میں کہ جب امریکہ کو جو دنیا کے بڑے اقتصادی ملک کے عنوان سے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی امداد کی ضرورت پڑ گئی ہے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی پابندیوں کا نظارہ نہ کرے
امریکہ ایران کے خلاف اپنی اقتصادی دہشتگردی کو جاری رکھے ہوئے ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کیا کہ ایسے میں کہ جب امریکہ کو جو دنیا کے بڑے اقتصادی ملک کے عنوان سے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی امداد کی ضرورت پڑ گئی ہے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی پابندیوں کا نظارہ نہ کرے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جنوبی کوریا سے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے مدد کی درخواست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے اس وقت دنیا کو کافی جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس سے دنیا کا کوئی بھی ملک محفوظ نہیں ہے حتی کہ دنیا کے بڑے اقتصادی زون کو بھی کورونا سے مقابلے کیلئے امداد کی ضرورت ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ ایران کے خلاف اپنی اقتصادی دہشتگردی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
واضح رہے کہ ایران میں کوروانا وائرس سے متاثرین کی تعداد 29 ہزار406 ہوچکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchx-nkm23nmmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ