تاریخ شائع کریں۷ فروردين ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۵:۲۰
خبر کا کوڈ : 456441

مائیک پمپئو وزیر خارجہ نہیں نفرت کے وزير ہیں وہ کچھ بھی کرلیں اپنے جرائم چھپا نہیں سکتے

ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
مائیک پمپئو وزیر خارجہ نہیں نفرت کے وزير ہیں وہ کچھ بھی کرلیں اپنے جرائم چھپا نہیں سکتے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔ ظریف نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا پمپئو امریکی وزیر خارجہ ہیں یا نفرت کے وزير ہیں؟  جواد ظریف نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کچھ بھی کرلیں، وہ امریکی اقتصادی دہشت گردی اور دنیا میں جاری امریکہ کے بھیانک جرائم کو چھپا نہیں سکتے۔ واضح رہے کہ ایران کی طرف سے کورونا کے مقابلے کے سلسلے میں امریکی جعلی امداد کو ٹھکرائے جانے کے بعد امریکی وزير خآرجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ کا سلسلہ جاری رہےگا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس