تاریخ شائع کریں2020 25 March گھنٹہ 22:00
خبر کا کوڈ : 456389

کینیا کے ائیر پورٹ سے جرمنی کے لئے آنے والی 60 لاکھ ماسک کی کھیپ لاپتہ ہوگئی

جرمنی کے کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کینیا کے ائیر پورٹ سے جرمنی کے لئے آنے والی 60 لاکھ ماسک کی کھیپ لاپتہ ہوگئی۔
جرمنی کے کسٹم حکام نے صحت کے مراکز میں تقسیم کرنے کے لیے 60 لاکھ میڈیکل ماسک منگوائے تھے جو کینیا کے ائیرپورٹ سے لاپتہ ہوگئے۔ 
کینیا کے ائیر پورٹ سے جرمنی کے لئے آنے والی 60 لاکھ ماسک کی کھیپ لاپتہ ہوگئی
جرمنی کے کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کینیا کے ائیر پورٹ سے جرمنی کے لئے آنے والی 60 لاکھ ماسک کی کھیپ لاپتہ ہوگئی۔
رائٹرز خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے کسٹم حکام نے صحت کے مراکز میں تقسیم کرنے کے لیے 60 لاکھ میڈیکل ماسک منگوائے تھے جو کینیا کے ائیرپورٹ سے لاپتہ ہوگئے۔ 
 کینیا میں 60 لاکھ ماسک غائب ہونے کے بعد جرمنی میں ماسک کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
واضح رہے کہ جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار 436 ہوگئی ہے تاہم دنیا بھر میں 16 ہزار سے زائد افراد اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcevp8eojh8nxi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ