QR codeQR code

افغانستان میں 4 غیر ملکی فورسز کے اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے

افغانستان میں 4 غیر ملکی فورسز کے اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

25 Mar 2020 گھنٹہ 21:44

افغانستان میں تعینات نیٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں نیٹو کے 4 فوجیوں کے کورونا میں ملوث ہونے کے بعد نیٹو قریب سے حالات کا جائزہ لے رہا ہے


افغانستان میں 4 غیر ملکی فورسز کے اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تعینات نیٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں نیٹو کے 4 فوجیوں کے کورونا میں ملوث ہونے کے بعد نیٹو قریب سے حالات کا جائزہ لے رہا ہے۔
 اس بیان کے مطابق 38 دیگر غیر ملکی بھی افغانستان میں کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ ہر چند کہ غیر ملکی فوجیوں کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی تاہم افغانستان میں زیادہ تر تعداد امریکی فوجیوں کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 456386

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456386/افغانستان-میں-4-غیر-ملکی-فورسز-کے-اہلکار-کورونا-مبتلا-ہو-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com