تاریخ شائع کریں۶ فروردين ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۶:۱۳
خبر کا کوڈ : 456361

لیبیا میں بھی مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

لیبیا کے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ لیبیا میں اب تک ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ لیبیا میں اب تک ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ادارے کا کہنا ہے کہ ایک لیبیائي خآتون میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے اس سے قبل لیبیا کی حکومت نے رفت و آمد کے تمام راستوں کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ کرونا وائرس سے اس وقت 160 سے زائد ممالک مقابلہ کررہے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcepp8ezjh8nxi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس