تاریخ شائع کریں2020 24 March گھنٹہ 16:27
خبر کا کوڈ : 456264

سعودی حکومت کے مزید 14 افراد محمد بن سلمان کے کینے و بغض کا شکار

سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کر
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے
سعودی حکومت کے مزید 14 افراد محمد بن سلمان کے کینے و بغض کا شکار
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کے حالات پر قریبی نظر رکھنے والے شخص مجتہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ مجتہد کے مطابق ولیعہد محمد بن سلمان نے بادشاہت تک پہنچنے میں ہر ممکنہ رکاوٹ کو دور کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں ہر شخص پر خوف و ہراس چھایا ہوا ہے۔ ہر شخص اپنی گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہے۔ مہر کے مطابق محمد بن سلمان نے سابق ولیعہد  محمد بن نائف اور اپنے چچا احمد بن عبدالعزیز کو بھی گرفتار کررکھا ہے۔ مہر کے مطابق مجتہد کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کورونا وائرس کی آڑ میں سعودی عرب کی بادشاہت کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنے ہدف تک پہنچنے کے لئے وہ اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے پر عزم ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcg339ttak9nx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ