تاریخ شائع کریں۲ فروردين ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۵:۵۵
خبر کا کوڈ : 455875

شمالی کوریا کی جانب سے نئے میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے دو جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کی فوج نے آج بروز ہفتہ اعلان کیا کہ ان دونوں میزائلوں کا تجربہ شمالی پیونگان شہر میں کیا گیا۔
شمالی کوریا کی جانب سے نئے میزائل کا تجربہ
جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے دو جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
یونھاپ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے آج بروز ہفتہ اعلان کیا کہ ان دونوں میزائلوں کا تجربہ شمالی پیونگان شہر میں کیا گیا۔
شمالی کوریا کے رہنما نے یکم جنوری کو اعلان کیا تھا کہ اگرامریکہ سے مذاکرات شروع نہ  ہوئے تو وہ اپنا میزائلی و ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردےگا۔ فروری دوہزار انیس میں ہانوئے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد سے امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ ٹھپ پڑ گیا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس