تاریخ شائع کریں۱ فروردين ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۹:۲۴
خبر کا کوڈ : 455780

کورونا وائرس کے باعث تباہ ہوتی معشیت کو سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے
کورونا وائرس کے باعث تباہ ہوتی معشیت کو سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہا ہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔ سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹرس کاکہنا ہے کہ کم تنخواہ دار،چھوٹے اوردرمیانے درجے  کےکمزور اورمحنت کش طبقہ کو تحفظ دینا ہے ،تنخواہ داروں ،شعبہ بیمہ کو بچانا،سماجی تحفظ یقینی بنانا ہے ہمیں بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانااورروزگار کو تحفظ دینا ہے ۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس