تاریخ شائع کریں۲۹ اسفند ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۱:۵۶
خبر کا کوڈ : 455698

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی

کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر " ڈی سی" نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق فارم ہاؤسز اور گھروں میں بھی شادی کے نام پر 10 سے زائد افراد اکھٹے نہیں ہوسکیں گے۔  ڈپٹی کمشنر کا احکامات میں کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظرمعاشرتی دوری کی پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس