تاریخ شائع کریں2020 19 March گھنٹہ 21:32
خبر کا کوڈ : 455694

طالبان نے کورونا وائرس س بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا اعلان کردیا

طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے
افغانستان میں میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے کورونا وائرس کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے طبی عملے سے طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔
طالبان نے کورونا وائرس س بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا اعلان کردیا
افغانستان میں میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے کورونا وائرس کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے طبی عملے سے طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افغانستان میں میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے کورونا وائرس کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے طبی عملے سے طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان ایک بیان میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے زیرکنٹرول علاقوں میں ادویات، طبی امداد اور ضروری مشینری بھیج دیں۔ طالبان نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے برادر کاروباری حضرات اپنی اسلامی اور انسانی ذمہ داری کی روشنی میں بحران کے وقت میں اپنے ساتھ والے لوگوں سے تعاون کریں۔ خیال رہے کہ افغانستان میں اب تک کورون
https://taghribnews.com/vdccopq002bqpe8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ