QR codeQR code

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔

19 Mar 2020 گھنٹہ 13:46

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی وزير اعظم کے صحت کے خصوصی معاون ڈاکٹر مرزا ظفر نے کہا


پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی وزير اعظم کے صحت کے خصوصی معاون ڈاکٹر مرزا ظفر نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے عمرہ کرکے وطن واپس لوٹنے والے 2 افراد کورونا وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ دونوں افراد سعودی عرب سے پاکستان پنہچے تھے اور دونوں کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ سے ہے۔ پاکستان کے وزير خآرجہ شاہ محمود قریشی بھی چين کے دورے کے بعد قرنطینہ ميں چلے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 455643

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455643/پاکستان-میں-کورونا-وائرس-کے-مریضوں-کی-تعداد-مسلسل-اضافہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com