تاریخ شائع کریں۲۷ اسفند ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۳:۵۱
خبر کا کوڈ : 455387

صدر روحانی نے کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر قوم کا شکریہ ادا کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگي
صدر روحانی نے کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر قوم کا شکریہ ادا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگي۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگي۔ صدر روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے اداروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے ۔ ایرانی قوم نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد مختلف نشیب و فراز دیکھے ہیں۔ ہم نے دشمن کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود خاطر خواہ پیشرفت حاصل کی ہے۔ ہم کورونا وائرس کو بھی شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ صدر روحانی نے قوم پر زوردیا کہ وہ موجودہ سخت شرائط میں ایکدوسرے کے ساتھ بھر پور تعاون کریں اور ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگی
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس