تاریخ شائع کریں2020 7 March گھنٹہ 19:51
خبر کا کوڈ : 454117

خود سر سعودی ولیعہد نے اپنے چچا سمیت 3 شاہی کاندان کے افراد کو گرفتار کروادیا

سابق ولی عہد محمد بن نائف ، شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور شہزادہ نواف بن نائف کو گرفتار کرلیا ہے
سعودی عرب کے خونخوارولیعہد محمد بن سلمان نے مخالفین میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئے سابق ولی عہد محمد بن نائف ، شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور شہزادہ نواف بن نائف کو گرفتار کرلیا ہے۔
خود سر سعودی ولیعہد نے اپنے چچا سمیت 3 شاہی کاندان کے افراد کو گرفتار کروادیا
سعودی عرب کے خونخوارولیعہد محمد بن سلمان نے مخالفین میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئے سابق ولی عہد محمد بن نائف ، شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور شہزادہ نواف بن نائف کو گرفتار کرلیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے وال اسٹریٹ  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوارولیعہد محمد بن سلمان نے مخالفین میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئے سابق ولی عہد محمد بن نائف ، شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور شہزادہ نواف بن نائف کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی حکومت نے شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز، سابق ولی عہد محمد بن نائف اور شاہی خاندان کے اہم ترین فرد شہزادہ نواف بن نائف کو حراست میں لے لیا ہے۔ شہزآدہ نواف بن نائف محمد نائف کے چھوٹے بھائی ہیں۔ ان تینوں افراد کو ان کے محلات سے حراست میں لیا گیا تاہم ان تین بڑے اور اہم شہزادوں کی گرفتاری کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق شہزادہ نائف کے چھوٹے بھائی شہزادہ نواف بن نائف کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ سعودی حکام نے فی الحال اس بارے میں کوئی مؤقف جاری نہیں کیا۔
https://taghribnews.com/vdcb8abazrhbs8p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ