> تقريب خبررسان ايجنسی (TNA) - صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد - پرنٹ کریں

QR codeQR code

صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد

اسیر فلسطینی کلپ کی رپورٹ کے مطابق سینچری ڈیل کے خلاف اسرائیل کا کریک ڈاون

26 Feb 2020 گھنٹہ 23:18

نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔


نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔
اسیر فلسطینی کلپ کی رپورٹ کے مطابق سینچری ڈیل کے خلاف اسرائیل نے کریک ڈاون کرتے ہوئے غرب اردن اور مقبوضہ قدس کے مختلف علاقوں سے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے منگل کے روزبھی مظاہرین پر حملہ کیا تھا جس میں 56 فلسطینی زخمی ہو‏ئے تھے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 28 جنوری 2020 کو نسل پرستانہ سینچری ڈیل کی رونمائی کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 452896

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452896/صہیونی-فوج-کا-فلسطینی-مظاہرین-پر-تشدد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com